Breaking News

ماہِ رمضان المبارک 1443 ھجری کی پرخلوص مبارک باد

جامعہ امام المرسلین نانپارہ ضلع بہرائچ شریف یو پی کے تمام ذمہ داران کی طرف سے سبھی احباب کو ڈھیروں مبارکبادیاں پیش ہیں 🌹🌹🌹🌹🌹جامعہ کا تعمیری کام شروع ہو چکا ہے آپ حضرات اس ماہِ رمضان المبارک میں جامعہ کا خاص خیال فرمائیں—از محمدشاہدرضابرکاتی بہرائچی