جامعہ امام المرسلین ایک دینی ادارہ ہے اس کا قیام اسلامی نونہالوں کو دینی و عصری تعلیم سے آراستہ کرنے کی غرض سے نانپارہ ضلع بہرائچ شریف کے چینی میل کے پیچھے حضور سید پھول شاہ علیہ الرحمہ کے آستانے عالیہ سے متصل گلزارِ ملت حضور سید گلزار میاں اسماعیلی واسطی دامت برکاتہم العالیہ کے ہاتھوں عمل میں آیا۔
جو الحمدللہ، اپنی بساط کے مطابق اب بھی خدمت دین متین میں مصروف ہے۔
جس میں باصلاحیت اساتذہ دل جمعی کے ساتھ جامعہ کے نونہالوں کو روز و شب سنوارنے میں لگے ہوئے ہیں۔
فی الحال جامعہ میں طلباء و طالبات کے لئے الگ الگ درجے ہیں۔
مکتب و ناظرہ حفظ قرآن و درس نظامی کی تعلیم باضابطہ طور پر ابھی ہو رہی ہے۔
گذشتہ سال ماہ رمضان المبارک ۱۴۴۱ھ/۶۲۰۲۰ میں کوروناوائرس اور لاک ڈاؤن کےحالات سے آپ بخوبی واقف ہیں اورامسال بھی حالات خراب ہونےکےسبب آپ حضرات تک پہنچ پانا بہت مشکل ہے اس لئے آپ حضرات کی ذمہ داری اور بڑھ گئ ہے کیونکہ یہ بخوبی آپ کو معلوم ہے کہ مدارس اسلامیہ کا انتظام و انصرام عوامی تعاون پر ہی منحصر ہوتا ہے۔
ایسے مشکل حالات میں اپنے اپنےقرب وجوارکے مدارس اسلامیہ کا بھرپور خیال رکھیں!
جہاں پوری دنیاں میں مدارس اسلامیہ چل رہےہیں وہیں ہمارےعلاقے میں آستانہ عالیہ حضرت پھول شاہ رحمة الله علیہ کے مزارپاک کے قرب میں چار سال قبل پیرطریقت رہبرِراہ شریعت حضور سیّدگلزار میاں صاحب قبلہ کے دستِ مبارک سے مدرسہ جامعہ امام المرسلین کا قیام اس مقصد کے ساتھ کیا گیا ہے کہ اپنی قوم کو دینی و عصری تعلیم سے آراستہ کیا جا سکے۔
لہذا آپ تمامی حضرات سے گزارش ھیکہ اس جامعہ کا بھرپور تعاون کریں اپنے رقوم کو اس کے اکاؤنٹ میں بھیج کر عنداللہ ماجور ہوں تاکہ مدرسہ کی جو ضرورتیں ہیں وہ پوری ہو سکیں۔
اللہ آپ کے تعاون کو قبول فرما کر باعثِ برکت بناۓآمین ثم آمین
زیر سرپرستی۔اولاد رسول حضور داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کے چشم و چراغ پیر طریقت رہبر شریعت خلیفۂ حضور شیر نیپال حضرت علامہ سید ” محمد صدام حسین "صاحب قبلہ المعروف ( حسنین میاں برکاتی ) کلکتہ بنگال
A/C. 32144313423
Bank.SBI
IFSC. SBIN0000140
NAME.MANZOOR AHMAD NOORI
MOBILE.9452277320
Google PAY
Paytm 9452277320
Phone pay بھی کر سکتے ہیں۔
خدام مدرسہ۔
حضرت حافط وقاری مولانا منظور احمد نوری صاحب قبلہ،7007401062
حضرت علامہ مفتی غلام ربانی منظری علیمی صاحب قبلہ
حضرت مولانا فیضان رضا منظری صاحب قبلہ
ذمہ داران جامعہ
حضرت مولانا محمدعبدالمبین خان سعدی ثم مخدومی، 9125331166
حضرت قاری محمد شاہد رضا برکاتی صاحب 7045528867
نگراں
جناب انور علی شاہ صاحب
موبائل نمبر 9005719744