Breaking News

ترانہ

دعائیہ ترانۂ وطن، از تاج الشعراء حضرت علامہ سلمان فریدی صدیقی مصباحی بارہ بنکوی صاحب مسقط عمان

یہ ترانہ آج کی ضرورت کے اعتبار سے لکھا گیا ہے،ملکی وقومی مسائل کو لیکر دعا کی گئ ہے، جو یقینا ہر مُحبّ وطن کے دل کی آواز ہے، اسلوب سادہ اور الفاظ سہل ہیں تاکہ بچے بھی آسانی کے ساتھ یاد کرسکیں ،اللہ تعالی ہمارے وطن کو گہوارۂ امن …

Read More »

قومی ترانہ۔۔از قلم ،سید خادم رسول عینی قدوسی بھدرک اڈیشا

میرے آقا کی نسبت سلامت رہےاے وطن تیری عظمت سلامت رہے سرور دیں کو آءی تھی ٹھنڈی ہواجس جگہ سے وہی ہند کی ہے جگہاس لیے پاک ہے ہر سو اس کی فضاخوشبوؤں کی نفاست سلامت رہےاے وطن تیری عظمت سلامت رہے تیری دھرتی پہ گل الفتوں کے کھلیںخار سارے …

Read More »