Breaking News

شانِ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رضی اللہ عنہ

کثرت دلائل اور امام احمد رضا علیہ الرحمہ.. از: ڈاکٹر غلام مرسلین رضوی.ناگپور (انڈیا)

امام اہل سنّت قاطع بدعات و منکرات فقیہ اسلام اعلیٰ حضرت امام احمد رضا محدث بریلوی علیہ الرحمہ کی ذات گرامی محتاج تعارف نہیں ۔آپ کی عبقری شخصیت اور غیر معمولی شہرت کا اندازہ اِس سے لگایا جا سکتا ہے کہ آج ساری دُنیا میں آپ کے علوم و فنون …

Read More »

منقبت در شان حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ۔۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

ہوگیا سب پر عیاں ، کس جا چھُپا نام رضااشتہارات ‌فلک میں بھی چھپا نام رضا اہل حق کو ، صوفیوں کو دے گیا نام رضامعرفت کا اور حقیقت کا پتہ نام رضا دیکھتے ہیں اہل دل اہل محبت جابجاہے فصیل شہر الفت پر لکھا نام رضا داد دی ہے …

Read More »

اعلی حضرت کا وعظ و بیان سے احتراز.. ✒️ تلمیذ محدث کبیر مفتی عبدالرشید امجدی اشرفی دیناجپوری خلیفہ حضور شیخ الاسلام و المسلمین و ارشد ملت 7030786828

سیدی سرکار اعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمہ وعظ و بیان سے بہت احتراز فرماتے تھے کبھی کوئی اہم موقع اور اہم دینی ضرورت و منفعت پیش نظر ہوتی تو وعظ و بیان فرماتے ورنہ عموماً سال بھر میں صرف مندرجہ ذیل تین تقریبات میں آپ …

Read More »

سرکار اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کی نعت گوٸی پر مختلف دانشواران کے خیالات۔آصف جمیل امجدی [گونڈوی] نمائندہ روزنامہ شانِ سدھارتھ

اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ نے روایتی خیالات و انداز بیان سے قطعِ نظر کرتے ہوۓ نعت کے میدان میں ایک نئی راہ نکالی اور اپنی تخیل کی ندرت اور اپنے بیان کی لطافت سے نعت کو جواب تک ایک مذہبی موضوع تھا ، ایک پروقار واہم صنف سخن بنا دیا …

Read More »

اصلاح معاشرہ میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری کا کردار.. از:محمّد شمیم احمد نوری مصباحی خادم: دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر (راجستھان)

بلاشبہ اعلیٰ حضرت، امام اہلسنت، مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان محدث بریلوی رحمة اللّٰہ تعالیٰ علیہ ایک انتہائی نابغۂ روزگار عالم دین اور عبقری شخصیت تھے، آپ کی پوری زندگی اسلام کے علمی اور روحانی اقدار کو زندہ کرنے اور لوگوں تک اسلام کا آفاقی پیغام …

Read More »

"چودہویں صدی کے عظیم مجدد”اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ.. تلمیذ محدث کبیر خلیفہ حضور شیخ الاسلام و المسلمین و ارشد ملت مفتی عبدالرشید امجدی‌اشرفی دیناجپوری خادم ۔۔ تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال مسکونہ کھوچہ باری رام گنج اسلام پور بنگال 7030786820

حضرت ابوھریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏ إِنَّ اللَّهَ يَبْعَثُ لِهَذِهِ الأُمَّةِ عَلَى رَأْسِ كُلِّ مِائَةِ سَنَةٍ مَنْ يُجَدِّدُ لَهَا دِينَهَا (یقینًا اﷲ تعالٰی اس امت کے لیے ہرسو برس پر ایک مجدد بھیجتا رہے گا جو ان …

Read More »

مزارات اولیا اور تعلیمات اعلی حضرت، از: محمد مقصود عالم قادری اتر دیناجپور مغربی بنگال

اعلیٰ حضرت عظیم البرکت مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ ایک ایسی ہمہ گیر،نابغئہ روزگار اور عبقری شخصیت کا نام ہے جس نے اپنی 65 سالہ مختصر سی زندگی میں امت مسلمہ کی رہنمائی کے لئے تقریبا 65 علوم و فون پر …

Read More »