Breaking News

عیدِ میلاد النبی ﷺ

بارہ ربیع الاول شریف کی نسبت سے بارہ اشعار پر مشتمل خراجِ عقیدت ببارگاہِ نبئ اکرمﷺ.. از قلم.. محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا یوپی 7565094875

اٹھو غم کے مارو چلو بے سہارو مقدر جگانے، حضور آ رہے ہیںمٹانے وہ نفرت کی تاریکیوں کو دلوں کو جلانے، حضور آ رہے ہیں جو بھٹکے ہوئے ہیں انہیں راہ حق پر جو بہکے ہوئے ہیں انہیں دیں کا رہبرجہاں میں جو کھوۓ ہوئے ہیں انہی کو خدا سے …

Read More »

بارہ ربیع الاول شریف کی نسبت سے بارہ اشعار پر مشتمل نعتیہ کلام… از قلم… محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا یوپی 7565094875

دونوں جہاں کے مالک و مختار آئیں گے، دلدار آئیں گےگھر بار ہم سجائیں گے سرکار آئیں گے، دلدار آئیں گے آمد یہ آج مقصد تخلیق کل کی ہے، ختم رسل کی ہےدنیا میں آج نبیوں کے سردار آئیں گے، دلدار آئیں گے مہر و مہ و نجوم بھی لینے …

Read More »

بارہویں شریف کی نسبت سے بارہ اشعار پر مشتمل کلام.. از قلم… محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا یوپی 7565094875

انبیاء کا کہا ہو گیا ہے، نور والے کی آمد ہوئی ہےکتنا پرکیف دلکش سما ہے، نور والے کی آمد ہوئی ہے ظلم کا آج سے خاتمہ ہے، نور والے کی آمد ہوئی ہےنور ہی نور کا دبدبہ ہے، نور والے کی آمد ہوئی ہے ان کے تلوؤں کی خیرات …

Read More »

مدرسہ اہلسنت فیضان غریب نواز لدہے کا پار میں جشن میلادالنبی صلی الله تعالى عليه وسلم بحسن وخوبی اختتام پزیر… رپورٹر:۔برھان الدین قادری انواری خادم مدرسہ فیضان غریب نواز

ہر سال کی طرح امسال بھی ۱۱ ربیع الاول ۱۴۴۴ھ مطابق ۸ اکتوبر ۲۰۲۲ء بروز یک شنبہ دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف کی تعلیمی شاخ مدرسہ اہل سنت فیضان غریب نواز لدہے کا پار،تحصیل رامسر ضلع باڑمیر میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم بڑی عقیدت و محبت اور …

Read More »

حضرت محمّد عربی صلی اللہ علیہ وسلم
۔۔۔۔۔
از: رفعت کنیز، حیدر آباد
۔۔۔۔

عرب کا قدیم دور تھا۔ اس وقت جہالت عروج پر تھی جہاں بت پرستی بہت عام تھی۔ قدیم دور میں بہت سے قبیلے ہوا کرتے تھے ۔اک بہت ہی معزز شخص قبیلہ کا سردار تھا حس کا نام قصیٰ تھا حس پر کعبہ کی ذمّہ داری تھی۔ جب قصیٰ ضعیفی …

Read More »

"میلاد مصطفی کتب سماوی کی روشنی میں”✒️ تلمیذ محدث کبیر خلیفہ حضور شیخ الاسلام و المسلمین و ارشد ملت مفتی عبدالرشید امجدی‌اشرفی دیناجپوری خادم ۔۔۔ سنی حنفی دارلافتاء زیر اہتمام تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال مسکونہ کھوچہ باری رام گنج اسلام پور بنگال..7030786828

یجدونہ مکتوباً عندھم فی التوراۃ والانجیل (سورہ اعراف) اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب احمد مجتبی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم کو سید المرسلین و رحمۃ اللعالمین بنا کر بھیجا آپ کی خاطر تمام کائنات منصہ وجود پر آئے آپ کی وساطت بابرکت سے تمام انبیاء کرام خلعت نبوت …

Read More »