Breaking News

منقبت در شان حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ

منقبت در شان حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

حسینیت کے طرف دار کم نہیں ہونگےخدا کے دیں کے مددگار کم نہیں ہونگے تمہارا وصف نرالا ہے ، خوب سیرت بھیتمھارے واصف کردار کم نہیں ہونگے تمھارا عشق ہے پیوست دہر کے دل میںتمھارے عشق کے عمار کم نہیں ہونگے تمھارے چاہنے والوں نے یوں سجائے چمنتمھارے پیار کے …

Read More »

منقبت در شان حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ۔۔۔از حضرت سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی صاحب قبلہ

حیراں ہیں سب حسین کے تیور کو دیکھ کرہوتے تھے جیسے فاتح خیبر کو دیکھ کر سب سر جھکے تھے نائب حیدر کو دیکھ کرسبط رسول ، نور کے پیکر کو دیکھ کر گوہر ملے ہیں کرب و بلا کی ہی ریت پرہم کیا کریں گے گہرے سمندر کو دیکھ …

Read More »

منقبت در شان حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

واسطے حق کے سپہ سالار ہیں میرے حسیننور حق کے اس طرح شہکار ہیں میرے حسین آپ کی توصیف میں اشعار ہیں ،میرے حسیننور سے معمور یوں افکار ہیں ، میرے حسین خواب کے عالم میں بھی کوئی نہ چھیڑے شرع کوواسطے دیں کے سدا بیدار ہیں میرے حسین سر …

Read More »