Breaking News

مضامین

خواجہ غریب نواز کے چند اہم ملفوظات تحریر: محمد مقصود عالم قادری اتردیناجپور مغربی بنگال

بزرگان دین کے اقوال و فرمودات ہمارے لئے ایک نعمت ہے, ان کے اقوال اتنے بااثر ہوتے ہیں کہ پڑھنے والے کے دل میں فوراً وہ بات کارگر ثابت ہوتی ہے ,ان کی باتیں اگرچہ بہت مختصر ہوتی ہیں ,لیکن ایسا لگتا ہے کہ سمندر کو کوزے میں سمیٹ دیا …

Read More »

بھلائی کا حکم اور برائی سے روکنا: احادیث کی روشنی میں.. ازقلم: سید نور اللہ شاہ بخاری (مہتمم و شیخ الحدیث) دار العلوم انوار مصطفیٰ (سجادہ نشین :خانقاہ عالیہ بخاریہ) سہلاؤ شریف ، باڑمیر (راجستھان)

نیک اعمال کی لوگوں کو ترغیب دینا اور برائیوں سے منع کرنا، جس کو شرعی اصطلاح میں ”امر بالمعروف اورنہی عن المنکر“ کہا جاتاہے۔یہ دینِ اسلام کی بے شمار خوبیوں میں سے ایک خوبی اور بنیادی اصولوں میں سے ایک ایسا اہم اصول ہے ،کہ جس پر اگر کوئی شخص …

Read More »

اللہ تعالیٰ کی رضاکی خاطر مسلمان حصول جنت کے لیے کیا کرے؟✒از: محمّد شمیم احمد نوری مصباحی خادم:دارالعلوم انوارِ مصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر(راجستھان)

اللہ تعالیٰ کی رضا اورجنت حاصل ہونے کی سب سے پہلی شرط یہ ہے کہ انسان سب سے پہلے”لاَاِلٰہ اِلاَّ اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ” یعنی اللہ ورسول اور دیگر بنیادی واہم معتقداتِ ضروریہ دینیہ پر صحیح معنوں میں ایمان لائے پھر بقدر ضرورت دین کے احکام معلوم کرنے اورسیکھنے کی …

Read More »

خوف خدا: اللہ کے قرب کا ایک اہم ذریعہ.. ازقلم:مولاناخیرمحمدقادری انواری مدرس:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤ شریف،گرڈیا،ضلع:باڑمیر (راجستھان)

تقویٰ و خوف ِالٰہی کی خوبی انسان کو اللہ رب العزت کے بہت زیادہ قریب کر دیتی ہےجیسا کہ سورۂ آل عمران میں اللہ رب العزت فرماتا ہے اے ایمان والو!اللہ تعالیٰ سے ڈروجیسا اس سے ڈرنے کا حق ہے اور ہر گز نہ مرنا مگر مسلمان ،اور سورۂ نسا …

Read More »

ہم گناہوں سے کیسے بچیں؟از قلم (مولانا) عبد الحلیم قادری انواری خادم:دارالعلوم انوار مصطفیٰسہلاؤ شریف ضلع :باڑمیر (راجستھان)۔

آج کے اس پُر فتن دور میں جہاں دنیا حیرت انگیز حد تک ترقی کرتی جارہی ہے وہیں ترقی کے اس دور میں انسان اپنی انسانیت کے لحاظ سے انتہائی پستی اور ذلت کی طرف بڑی تیزی کے ساتھ جا رہا ہے گنا ہوں کے اس دلدل میں سبھی طبقے …

Read More »

معاملات میں سچائی اکل حلال اورحقوق العباد کی اہمیت وو فضیلت. ✒ از: محمّد شمیم احمد نوری مصباحی خادم:دارالعلوم انوارِ مصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر (راجستھان)

معاملات میں سچائی اور ایمان داری کی تعلیم بھی اسلام کی اصولی اور بنیادی تعلیمات میں سے ہے، قرآن سے اور رسول اللہ ﷺ کی حدیثوں سے معلوم ہوتا ہے کہ اصلی مسلمان وہی ہے جو اپنے معاملات میں اور کاروبارمیں سچا اور ایمان دارہو،عہد کا پکا اور وعدہ کا …

Read More »

حضرت حافظ ملت شاہ عبد العزیز رحمتہ اللہ علیہ کا عشق رسول ازقلم: شیرمہاراشٹرامفتی محمد علاؤالدین قادری رضوی ثنائی صدرافتا: محکمہ شرعیہ سنی دارالافتاء والقضاء میراروڈ ممبئی

حضور حافظ ملت قدس سرہ کی مقدس حیات کا مطالعہ کرنے کے بعد ہمیں یہ اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کے سینے کی ہر سانس اور دھڑکن امت مسلمہ کی ہمدردی اور غم خواری میں ڈوبی ہوئی تھی ۔ آپ ہمیشہ اپنی قوم کو عروج و ترقی کی راہ پر …

Read More »

حضرت محدث اعظم ہند و پاک محمد سردار احمد رضوی چودہری کا عشق رسول.. ازقلم: شیرمہاراشٹرا مفتی محمد علاؤالدین قادری رضوی ثنائی صدرافتا: محکمہ شرعیہ سنی دارالافتاء والقضاء میراروڈ ممبئی

حضرت محدث اعظم ہند وپاک مکمل تیس سال سے زائد عرصہ تک درس حدیث کی خدمت انجام دی اور مسند حدیث کو اپنی خدمت سے زینت بخشتے رہیں ، آپ محض محدث نہ تھے بلکہ آپ بیک وقت علم تفسیر ، علم حدیث ، علم فقہ ، علم کلام ، …

Read More »

ضرورت مندوں کی مدد ضرورکریں لیکن انہیں کیمرے کے سامنے ذلیل نہ کریں..تحریر ، محمد جمال اختر صدف گونڈوی

مذہب اسلا م میں ضرورت مندوں، غریبوں، محتاجوں و کمزوروں کی مدد کرنے پر بہت زیادہ زور دیا گیا ہے-پھر وہ چاہے بھوکوں کو کھانا کھلانا ہو یا پیاسوں کو پانی پلانا-اسلام کی اسی خوبصورتی کو دیکھ کر اغیار یہ کہنے پر مجبور ہو گئے تھے کہ جتنی اخوت و …

Read More »

بنے دو جہاں تمہارے لئےازقلم : محمد علاؤ الدین قادری رضوی صدرافتا: محکمہ شرعیہ سنی دارالافتا والقضا میراروڈ ممبئی

اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی عطا سے سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جو شان و عظمت ہے ا س کامکمل بیا ن خلق خدا کی زبان سے ممکن نہیں سرکار علیہ الصلوٰۃ والتسلیم کی مدح و ثنا صاحب قرآن کو ہی زیب ہے کہ وہ خالق حقیقی ہے …

Read More »