Breaking News

رمضان اسپیشل

صدقہ فطر کے فضائل و مسائل

صدقہ فطر کے فضائل و مسائل: قرآن و حدیث میں اہل اسلام کے لیے فرضیت  صلوۃ و صوم اور حج و زکوۃ کے ساتھ  صدقہ فطر کو بھی واجب قرار دیا ہے، صدقہ فطر مالی انفاق ہے جس کا حکم حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زکوٰۃ …

Read More »

باعث کیف و فرحت ہےعید سعید، ازقلم، سید خادم رسول عینی

عید سعید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حامل نور راحت ہے عید سعیدرب عالم کی نعمت ہے عید سعید عید گاہوں کا کہتا ہے بڑھتا ہجومہر مسلماں کی شوکت ہے عید سعید ہر مسلماں کے چہرے پہ مسکان ہےباعث کیف و فرحت ہے عید سعید دوست ہوں یا کہ دشمن گلے ملتے ہیںکس قدر وجہ …

Read More »

آج کل جومدرسہ کےنام پرزکوٰة فطرہ وصول کیاجاتاہےتوکیامدرسہ کےنام پرزکوٰة فطرہ دینےسےدینےوالےکازکوٰة فطرہ اداہوجائیگا۔؟،، از مفتی احمد رضا منظری صاحب

سلامِ مسنون بعدہ مقصدِ گفتگویہ ہےکہ کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیانِ شرع متین ان مسائل کےبارےمیں۔1۔ آج کل جومدرسہ کےنام پرزکوٰة فطرہ وصول کیاجاتاہےتوکیامدرسہ کےنام پرزکوٰة فطرہ دینےسےدینےوالےکازکوٰة فطرہ اداہوجائیگا۔؟2۔ جبکہ ہمیں معلوم ہےکہ وصول کرنےوالے%50 پرسینٹ یا%40 پرسینٹ لیتےہیں یااس سےکم زیادہ اس صورت میں زکوٰة فطرہ اداہوجائیگا۔؟3۔ وصول کرنےوالےظاہرہےوکیل ہیں …

Read More »

الوداع اے ماہ فرقاں الوداع، از: سید خادم رسول عینی

الوداع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الوداع اے ماہ فرقاں الوداعتجھ سے ہم رہتے تھے فرحاں الوداع رحمت باری رہی تیرے سبببھولنا تجھ کو نہ آساں الوداع سحری و افطار کے وہ وقت نورتھا تو برکت کا گلستاں الوداع شاعری کرتے تھے ماہ نور پرکہہ رہے ہیں سب سخن داں الوداع قدر والی رات تیری …

Read More »

لیلۃالقدر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

برکتوں کا دیا لیلۃالقدر میں خوب روشن ہوا لیلۃالقدر میں رحمت عالمیں کا ہے یہ فیض خاص گل فرحت ملا لیلۃالقدر میں ہو مبارک مسلمان عالم تمھیں قول رب آگیا لیلۃالقدر میں ہوگیا ملک آزاد انگریز سے رب کی ہے یہ عطا لیلۃالقدر میں امت مسلمہ ہو سدا خیر سے …

Read More »

شبِ قدر.. از: سید خادم رسول عینی

شب قدر۔۔۔۔۔۔ براءے مسلماں ہے نعمت شب قدر رضاءے خدا کی بشارت شب قدر مسلمان کرتے ہیں مل کر عبادت بڑھاتی ہے آپس میں ملت شب قدر نزول کرم صبح تک ہورہا ہے ہے اعلان امن و صیانت شب قدر بڑے فخر اور ناز سے قدسیوں کو دکھاتی ہے عابد …

Read More »

ماہ رمضان پر انگریزی نظم از: سید خادم رسول عینیMonth of Ramadan……

ماہ رمضان پر انگریزی نظم از: سید خادم رسول عینیMonth of Ramadan…………………………. For all of us benevolent month of Ramadan , Full of divinity quotient month of Ramadan Believer’s happiness and delight know no bounds , To behold your moon the crescent month of Ramadan This is one of the …

Read More »

شب قدر کی اہمیت و فضیلت از:مولانامحمدشمیم احمدنوری مصباحی!

از:مولانامحمدشمیم احمدنوری مصباحی!ناظم تعلیمات:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر(راجستھان) یہ بات شریعت اسلامیہ کے مسلمات میں سے ہے کہ اللہ وحدہٗ لاشریک نے ماہ و سال کا نظام بنایا اور کائنات میں مختلف اشیاء کو ایک دوسرے کے مقابلے میں شرف و فضیلت سے بہرہ ور کیا پھر عالم دنیا کے ہر …

Read More »

فضائل شب قدر اور نزول قرآن مجید، تحریر:محمد مقصود عالم قادری اتردیناج پور مغربی بنگال

فضائل شب قدر اور نزول قرآن مجیدتحریر:محمد مقصود عالم قادری اتردیناج پور مغربی بنگال ‏لیلۃ القدر وہ اعلی ترین اور مقدس رات ہے جس میں اللہ تعالی کے بے شمار رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہوتا ہے جس کے گوناگوں فضائل و مراتب قرآن و احادیث میں وارد ہوئے ہیں …

Read More »

شب قدر ہے فضل خداوندی کے حصول کی رات از ۔مفتی قاضی فضل رسول مصباحی دارالعلوم اہلسنت قادریہ سراج العلوم برگدھی ضلع مہراج گنج یوپی وسرپرست مرکزی اصلاح رویت ہلال کمیٹی دفتر سالماری ، کٹیہار ،بہار

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللہ تعالی کا خاص فضل اور احسان ہے کہ اس نے خیر امت،امت محمدیہ کو لیلة القدر جیسی عظيم نعمت سےنوازکر افضل الامم بنا یاروزے تو اللہ تعالی نےپہلی امتوں پر بھی فرض کۓ تھے ،لیکن روزوں میں امتیازی اہميت و فضيلت اور مقام و مرتبہ …

Read More »