Breaking News

باڑمیر (راجستھان)

شمس العالم سرور سرہندیاں خواجہ پیر عبدالرحیم المعروف حضرت آغا صاحب فاروقی سرہندی علیہ الرحمہ کے مختصر حالات… ازقلم:شمار علی قادری انواری خادم:- مدرسہ جامعہ مجددیہ فضل معصومیہ جانپالیہ، تحصیل:سیڑوا ضلع:باڑمیر (راجستھان)

یہ حقیقت ہے کہ اللہ ربّ العزت ہر دور میں دین اسلام کی تجدید اور اس میں آنے والی خرافات و برائیوں کے خاتمے کے لئے باعظمت شخصیات کو پیدا فرماتا ہے جو منشأ خداوندی و مرضیٔ رسالت پناہی کے مطابق دین متین کی حفاظت کرتی ہیں اور اس میں …

Read More »

جب موت یقینی ہے تو اس کی تیاری کیوں نہ کریں؟؟……سیدنوراللہ شاہ بخاری… رپورٹ:محمدحمزہ قادری انواری خادم:مدرسہ اہل سنت انوارقادریہ سولنکیا،تحصیل:گڈراروڈ،ضلع:باڑمیر(راجستھان)

سولنکیا باڑمیر میں منعقدہ جلسۂ غوث اعظم میں علامہ سیدنوراللہ شاہ بخاری کا خصوصی خطاب یقیناً موت ایک ناقابل انکار اوراٹل حقیقت ہے اور جب ہم سبھی کو اس فانی دنیا کو خیرآباد کہنا ہے اور اس دنیا سے اخروی اور دائمی دنیا کی طرف سفر کرنا ہے تو ہم …

Read More »

سیڑوا،باڑمیر میں جلسۂ غوث اعظم دستگیر کا شاندار انعقاد…. رپورٹ: باقرحسین قادری انواری خادم:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،ضلع: باڑمیر (راجستھان)

جانشین مفتی اعظم راجستھان حضرت مفتی شیرمحمد خان صاحب رضوی نے خصوصی خطاب کیا سالہائے گزشتہ کی طرح اس سال بھی دارالعلوم انوارغوثیہ جامع مسجد سیڑوا باڑمیر کے وسیع کانفرنس ہال میں 29 ربیع الآخر 1444 ہجری مطابق 25 نومبر 2022 عیسوی بروز جمعہ انتہائی تزک واحتشام ،عقیدت ومحبت اور …

Read More »

ویساسر باڑمیر میں جلسۂ غوث اعظم دستگیر عقیدت واحترام کےساتھ منایاگیا-رپورٹ: (مولانا)جان محمد انواری مدرس: دارالعلوم فیضان تاج ویسا سر، تحصیل: سیڑوا، ضلع: باڑمیر (راجستھان)

جانشین مفتی اعظم راجستھان حضرت مفتی شیر خان صاحب رضوی نے خصوصی خطاب کیا حسب سابق اس سال بھی دارالعلوم فیضان تاج ویسا سر باڑمیر کے وسیع میدان میں 28 ربیع الآخر 1444 ہجری مطابق 24 نومبر 2022 عیسوی بروز جمعرات انتہائی عقیدت واحترام اور شان وشوکت کے ساتھ "جلسۂ …

Read More »

میٹھے کاتلا باڑمیر میں جلسۂ غوث اعظم بحسن وخوبی اختتام پزیر.. رپورٹ:برکت علی قادری مدرس شعبۂ حفظ: دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر (راجستھان)

نورالعلماء علامہ پیر سیدنوراللہ شاہ بخاری نے خصوصی خطاب کیا ہرسال کی طرح اس سال بھی غلامان غوث اعظم کمیٹی وجیلانی جماعت چنانیوں کی ڈھانی، میٹھے کاتلا،چوہٹن،باڑمیر کے زیر اہتمام وانصرام 26 ربیع الآخر 1444ہجری مطابق 22 نومبر 2022 عیسوی بروز منگل انتہائی عقیدت واحترام اور شان وشوکت کے ساتھ …

Read More »

جیلانی جماعت کے چیف خلیفہ حضرت مولاناالحاج سخی محمد قادری کے ساتھ ایک نورانی قافلہ زیارت حرمین طیبین کے لیے روانہ.. رپورٹر: شمار علی قادری انواری خادم: مدرسہ جامعہ مجددیہ فضل معصومیہ جانپالیہ،تحصیل:سیڑوا ضلع:باڑمیر (راجستھان

ارادے لاکھ بنتے ہیں بنکر ٹوٹ جاتے ہیںطیبہ وہی جاتے ہیں جنہیں آقا بلاتے ہیں اللہ ربّ العزت کے فضل وکرم و حضور سرکار مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے وطفیل جیلانی جماعت کے چیف خلیفہ حضرت مولانا الحاج سخی محمد قادری صاحب اپنے قافلہ کے ساتھ 3/11/2022 کو …

Read More »

زیارت حرمین طیبین [عمرہ] کرکے واپس لوٹے حضرت علامہ پیر سیدنوراللہ شاہ بخاری کا جگہ جگہ لوگوں نے کیا شانداراستقبال..رپورٹ :محمدشمیم احمدنوری مصباحی خادم:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر (راجستھان)

خانۂ کعبہ کی زیارت و طواف ، روضۂ رسول پر حاضر ہو کر دست بستہ صلوٰۃ و سلام پیش کرنے کی سعادت ، حَرَمَیْنِ طَیِّبَیْن [زادھمااللہ شرفاً وتعظیما] کے دیگر مقدس و بابرکت مقامات کے پُرکیف نظاروں کی  زیارت سے اپنی روح و جان  کو سیراب کرنا  ہر مسلمان کی  …

Read More »

سرکارکی آمد مرحبا سے گونج اٹھا پورا علاقۂ تھار……رپورٹ:حبیب اللہ قادری انواری آفس انچارج:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر (راجستھان)

……………………………………………………مرکزی جلوس محمدی گاگریا وعلاقۂ گپن سے سہلاؤ شریف تک شان وشوکت سے نکلا!…………………………………………………………سہلاؤشریف میں عظیم الشان سالانہ جلسۂ عیدمیلادالنبی کا اہتمام…………………………………………………………سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی حضور نبی رحمت ﷺ کی یوم ولادت باسعادت بہت ہی دھوم دھام،شان وشوکت اور عقیدت واحترام کےساتھ منایاگیا،یوں تو ماہ ربیع النورشریف کا …

Read More »

پیرطریقت حضرت علامہ سید نوراللہ شاہ بخاری زیارت حرمین طیبین کے لیے روانہ.. رپورٹ: محمدشمیم احمدنوری مصباحی خادم:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر (راجستھان)

یقیناً کسی بھی مسلمان کی زندگی کا سب سے مبارک ومسعود اور مقدس سفر اگر کوئی ہوسکتا ہے تو وہ حج و عمرہ کا سفر ہی ہے۔ جلال خداوندی سے منوّر "مکہ مکرمہ” اور جمال محمدی ﷺ سے معمور "مدینہ منوّرہ” سے قلبی لگاؤ ہر مسلمان کی پہچان ہوتی ہے۔ …

Read More »

مدرسہ اہل سنت فیض سروری آساڑی سندھیان میں حضرت نوح سرور علیہ الرحمہ کی یاد میں جلسۂ سروری کا انعقادکیا گیا… رپورٹ:نہال الدین انواری خادم:مدرسہ اہلسنت فیض سروری آساڑی سندھیان،تحصیل: گڈرا روڈ،ضلع:باڑمیر [راجستھان]

21 صفر 1444 ھ مطابق 19 ستمبر 2022 عیسوی بروز دوشنبہ دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف کی تعلیمی شاخ مدرسہ اہلسنت فیض سروری آساڑی سندھیان تحصیل گڈراروڈ،ضلع باڑمیر میں جملہ مسلمانان اہلسنت بالخصوص سروری جماعت کی طرف سے قطب زماں حضرت شاہ لطف اللہ المعروف حضرت مخدوم نوح سرور ہالائی علیہ الرحمہ …

Read More »