Breaking News

منقبت

منقبت در شان حضرت خواجہ معین الدین چشتی علیہ الرحمہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی

حمد باری میں تھا ہر لمحہ معین الدین کااس لیے عالم میں ہے شہرہ معین الدین کا پیار ہر اک دل میں ہے خواجہ معین الدین کامرکز عشق و وفا روضہ معین الدین کا شر سے وہ رخصت ہوا اور خیر کی جانب چلاجس بشر کو مل گیا صدقہ معین …

Read More »

منقبت در شان رئیس اڈیشا حضرت مجاہد ملت علامہ حبیب الرحمان علیہ الرحمۃ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی

حق کی وہ تبلیغ کرتا ہے بہت آرام سےخوف کھاتا ہے مجاہد کب کہاں انجام سے جس بشر کو قلب سے ہے انسیت اسلام سےسرفراز اس کو کیا ہے آپ نے انعام سے نائب اپنا حضرت صدر افاضل نے کیادنگ دشمن ہوگیا ہے تیرے استفہام سے تو نے رخصت پر …

Read More »

منقبت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی

ہو آل جناب نبی غوث اعظمہو ہر اک ولی کے ولی غوث اعظم ترے در پہ علم و ادب کی ہر اک شاخادب سے ہے اب بھی کھڑی غوث اعظم جو دیکھا تمھارے کرم کے فلک کومصیبت تھکی رہ گئی غوث اعظم نبی و علی کے لعابوں کے صدقےتمھیں مل …

Read More »

اردو۔۔۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

آنکھ اردو کی کتنی پیاری ہےشاعری اس پہ ہم نے واری ہے اپنے اسلاف کی ہے یہ محنتلہلہاتی جو اس کی کیاری ہے اس کے باغات رکھتے ہو ویرانپھر بھی کہتے ہو یہ ہماری ہے ؟ جس کو دیکھو ، وہ اس کا گرویدہاک عجب اس میں سحر کاری ہے …

Read More »

قطب الاقطاب، قطب الارشاد، غوث الاغواث، فرد الافراد، جامع علوم ظاہری و باطنی، واقف اسرار خفی و جلی، بانئ سلسلۂ قادریہ، اکمل العلماء، افضل الاولیاء، امام العرفاء، شیخ المشائخ، غوث الثقلین، قطب الکونین، مجمع البحرین، نجیب الطرفین، حضرت سیدنا مرشدنا سید محی الدین ابو محمد سید عبدالقادر جیلانی بغدادی حسنی حسینی رضی اللہ عنہ… از قلم.. محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا یوپی 7565094875

مخزن رشد و ہدایت، غوث اعظم دستگیرہیں ضیاۓ شمع الفت، غوث اعظم دستگیر کیا بیاں ہو تیری عظمت، غوث اعظم دستگیررب بڑھاۓ تیری رفعت، غوث اعظم دستگیر وقت کے مفتی، مجدد اور محدث بھی ہوۓآپ ہیں فخر ولایت، غوث اعظم دستگیر کر نہیں سکتا ہے وہ بندہ کبھی ترک نمازتجھ …

Read More »

قطب الاقطاب، قطب الارشاد، غوث الاغواث، فرد الافراد، جامع علوم ظاہری و باطنی، واقف اسرار خفی و جلی، بانئ سلسلۂ قادریہ، اکمل العلماء، افضل الاولیاء، امام العرفاء، شیخ المشائخ، غوث الثقلین، قطب الکونین، مجمع البحرین، نجیب الطرفین، حضرت سیدنا مرشدنا سید محی الدین ابو محمد سید عبدالقادر جیلانی بغدادی حسنی حسینی رضی اللہ عنہ.. از قلم…. محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا یوپی 7565094875

ہوئی جب بھی پریشانی، محی الدین جیلانیکری تم نے نگہبانی، محی الدین جیلانی گرفتار بلا ہے آپ کے دربار کا منگتا!اغثنی نور یزدانی ، محی الدین جیلانی نہ لائے شیر کو خاطر میں اس دربار کا کتاتری عظمت ہے لاثانی، محی الدین جیلانی تو اپنے وقت کا مفتی، مجدد ہے، …

Read More »

منقبت در شان حضرت غوث اعظم رضی اللہ عنہ۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی

ہے زندگیء غوث کا ہر زاویہ الگآل رسول پاک کا ہے مرتبہ الگ کیسا بھی آئے سامنے اک مسءلہ الگکردیں وہ حل کہ ان کا ہے ہر تصفیہ الگ سب سلسلوں کی راہنمائی اسی سے ہےسرکار غوث پاک کا ہے سلسلہ الگ اس میں ہیں پھول ان کی محبت کے …

Read More »

مرا دل روز کہتا ہے در غوث الوری چلیے.. از قلم.. محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا یوپی 7565094875

نبی سے ربط جڑتا ہے در غوث الوری چلیےعلی کا فیض ملتا ہے در غوث الوری چلیے وہیں سے مل رہی ہے کامرانی دونوں عالم کیوہی در مصطفیٰ کا ہے در غوث الوری چلیے ارادے روز ہوتے ہیں اجازت مل نہیں پاتیمرا دل روز کہتا ہے در غوث الوری چلیے …

Read More »

خواب میں اپنا چہرہ دکھا دو، عبدالقادر جیلانی،،از قلم.. محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا یوپی 7565094875

بگڑی ہوئی تقدیر بنا دو، عبد القادر جیلانیخواب میں اپنا چہرہ دکھا دو، عبدالقادر جیلانی تیرے خدا نے تجھ کو یقیناً ایسی قوت بخشی ہے!مردوں کو ٹھوکر سے جلا دو، عبدالقادر جیلانی موجِ بلا میں کشتی پھنسی ہے کوئی بھی کھیونہار نہیں ہےاس کو للہ پار لگا دو، عبدالقادر جیلانی …

Read More »

بحمد اللہ ہوں میں بھی دیوانہ غوث اعظم کا،، از قلم محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا سنت کبیر نگر یوپی 7565094875

بحمد اللہ ہوں میں بھی دیوانہ غوث اعظم کاطفیل مصطفیٰ کھاتا ہوں صدقہ غوث اعظم کا جسے سن کر وہ خود انعام دینے خواب میں آئیںچلو لکھیں کوئی ایسا قصیدہ غوث اعظم کا کہو! شیر ببر سے سر جھکا لے باادب فوراًہے اس کے روبرو جو، وہ ہے کتا غوث …

Read More »