Breaking News

اپیل برائے تعاون-جامعہ امام المرسلین نانپارہ ضلع بہرائچ شریف یو پی

مکرمی! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

مدارس دنیا میں دین و علم کی بقاء و اشاعت اور مسلمانوں کی دینی و شرعی ضرورتوں کے مراکز اور سب سے بڑھ کر ملت اسلامیہ کی شان بان اور آن ہیں۔
چنانچہ مدارس کی بقا گویا اسلام کی بقا اور تحفظ ہے۔ اور مدارس کے تحفظ و بقا میں حصہ لینا اہل اسلام کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔
جامعہ امام المرسلین
جو قربِ نانپارہ چینی میل کا بہت ہی قلیل مدت میں شہرت حاصل کرنے والا ایک عظیم ادارہ ہے جو ایک بیدار ماحول میں ایمانی جذبے اور شعور کے ساتھ گزشتہ 5 سالوں سے علم دین کی بے لوث خدمت انجام دے رہا ہے۔

جہاں "حفظ قرآن مجید” اور "دینیات” کے ساتھ ساتھ درسِ نظامی و خصوصی طور پر "عصری تعلیم” اور "بچیوں کی تعلیم و تربیت” کا بہترین نظم ہے۔

اس ادارہ کو آپ کا مخلصانہ مالی تعاون ملتا رہا ہے۔
لہذا آپ حضرات سے گزارش ہے کہ امسال بھی آپ اپنے "عطیات صدقات اور زکوٰۃ” وغیرہ

جامعہ امام المرسلین کو ٹرانسفر کریں، تاکہ آپ کی امانت ادارہ تک پہنچ سکے۔
ہمیں پوری امید ہے کہ آپ حضرات حسب سابق مدرسے کی بھرپور مدد کریں گے اللہ تعالی آپ کو اس کا پورا پورا اجر جزیل عطا فرمائے (آمین)۔
اخیر میں ہم خدام مدرسہ آپ کی صحت و سلامتی تجارت و کاروبار کی ترقی کے لئے دعا گو ہیں اور اللہ سبحانہ وتعالی سے دست بستہ دعا کرتے ہیں کہ وہ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو تمام زمینی و آسمانی وباؤں سےمحفوظ رکھے، اور پوری دنیا کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے (آمین)۔
فقط والسلام

اپیل کنندہ

(1) حضرت حافظ و قاری مولانا منظور احمد نوری سعدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی بانی جامعہ امام المرسلین نانپارہ ضلع بہرائچ شریف یو پی
7007401062

(2) حضرت حافظ و قاری علامہ مفتی غلام ربانی منظری علیمی صاحب قبلہ مدظلہ العالی
پرنسپل جامعہ امام المرسلین نانپارہ ضلع بہرائچ شریف یو پی

(3)حضرت مولانا فیضان رضا منظری صاحب قبلہ مدظلہ العالی مدرس جامعہ امام المرسلین نانپارہ ضلع بہرائچ شریف یو

(4) حضرت حافظ و قاری مولانا عبدالمبین صاحب قبلہ سعدی مخدومی
خطیب و امام
غوثیہ مسجد ساؤدہ
رکنِ جامعہ امام المرسلین نانپارہ ضلع بہرائچ شریف یو پی 9125331166

(5) حضرت حافظ وقاری عقیل احمد صاحب امام پھلوریا مسجد نانپارہ بہرائچ شریف یو۔پی
8874950699

(6) (قاری)
محمد شاہد رضا برکاتی بہرائچی
خطیب و امام فیضانِ رضا مسجد گلشن نگر گاندھی واڑی عمر گاؤں گجرات رکن جامعہ امام المرسلین نانپارہ ضلع بہرائچ شریف یو پی
7045528867

جناب بابا انور علی شاہ صاحب خادم آستانہ حضرت سید پھول شاہ علیہ الرحمہ چینی میل نانپارہ ضلع بہرائچ شریف یو پی و نگران جامعہ ھٰذا 9005719744

مدرسہ کا نام
Jamiya IMAMUL MURSALEEN Nanpara district bahraich U P

Send your amount to jamiya IMAMUL MURSALEEN on this account 👇

Account number

अकाउंट नम्बर एसबीआई बैंक

32144313423
नाम MANZOOR AHMAD
NOORI

Ifsc code
SBIN0000140

Google pay
Phone pay
Paytm

9452277320

✍️ماہرِ فکر و فن نازشِ علم و ادب پیکرِ خلوص و محبت
حضرت مولانا آصف جمیل امجدی صاحب قبلہ انٹیاتھوک گونڈہ

*اعلان داخلہ *

جامعہ امام المرسلین میں داخلے 15 سے 20 شوال المکرم تک جاری رہیں گے، خواہشمند طلبہ مندرجہ بالا بانئ جامعہ امام المرسلین حضرت مولانا منظور احمد نوری صاحب قبلہ کے نمبر پر رابطہ کریں

المعلن، محمدشاہدرضابرکاتی بہرائچی