Breaking News

Tag Archives: محمد شاہد رضا برکاتی

نعتِ پاکِ: نبی کا جو دیوانہ ہوگیا ہے

نبی کا جو دیوانہ ہو گیا ہےزمانہ اس کا شیدا ہو گیا ہے وہ شاہوں سے بھی اچھا ہو گیا ہے"جو ان کے در کا منگتا ہو گیا ہے” انہیں تو اپنے جیسا کہہ رہا ہے؟ارے نجدی تجھے کیا ہو گیا ہے پڑی ہے چشمِ رحمت جس پہ ان کیجہاں …

Read More »

نعتِ پاکِ مصطفیٰﷺ بر مصرع طرح: لبِ اعجاز اگر آپ ہلاتے جاتے

سوئے طیبہ وہ ہمیں کاش بلاتے ،جاتےنغمۂ نعت سرِ راہ سناتے جاتے کاش وہ رکھ کے مرے سینے پہ دستِ رحمتداغ عصیاں کے مرے دل سے مٹاتے جاتے مصحفِ روئے منور کی تلاوت کر کےجانیں اصحابِ نبی اپنی لٹاتے جاتے گالیاں سن کے بھی سرکار دوعالم اکثراپنے دشمن کو کرم …

Read More »

نعتِ پاکِ مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم

خدا کے فضل سے عالی مقام ہو جائےنبئ پاک کا جو بھی غلام ہو جائے وہ سن رہے ہیں مدینے سے بھی مری باتیں"زبانِ دل سے درود و سلام ہو جائے” ہر ایک عاشقِ صادق کے دل کی حسرت ہےکبھی حضور کے در پہ قیام ہوجائے لٹا دے عظمتِ سرکار …

Read More »

منقبت سرکار غوث اعظم رضی اللہ عنہ

اپنے نوری در کا منظر غوث پاکمجھ کو دکھلا دو بلا کر غوث بختِ خوابیدہ مرا چمکائیےخواب میں تشریف لا کر غوث پاک سارے ولیوں نے جھکا دیں گردنیںآپ کا فرمان سن کر غوث پاک ایک قطرہ ہی ہمیں دےدیں ،کہ آپ"ہیں ولایت کے سمندر غوث پاک” عمر بھر شاہد …

Read More »